Don't eat while watching TV,You should be Fat.

کھانا کھاتے ہوئے ٹی وی نا دیکھو،موٹے ہو جاﺅ گے  

24 جنوری 2011   26 : 18 
کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین طب نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کو ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانا کھانے والی خواتین کی تھکن تو ضرور اتر جاتی ہوگی لیکن ان کے لئے ایسا کرنا موٹاپے کودعوت دینا ہے۔ آسٹریلیا کی میکوائر یونی ورسٹی کے ماہرین نے مناسب وزن کی حامل خواتین کے ایک گروپ پر تحقیق کی جس کے مطابق ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانے سے توجہ ایک جانب نہیں رہتی اور رات کے کسی پہر بھوک پھر سے جاگ اٹھتی ہے اوراس صورت میں جسم میں کیلوریز کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ تحقیق کے دوران صرف کھانے سے انصاف کرنیوالی خواتین نے دوبارہ بھوک لگنے کی شکایت نہیں کی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دلچسپ ٹی وی پروگرام دیکھتے ہوئے کھانے کا ذائقہ محسوس کرنے کا عمل متاثر ہوتا ہےhttp://www.dailypak.com/index.php?pag=detail&id=20003 

Post a Comment

0 Comments