پاکستان میں ہر ساٹھواں شہری موبائل صارف بن گیا
لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان میں سو میں سے ہرساٹھواں شخص مو بائل فون استعمال کر رہا ہے لیکن معاشی سست روی کی وجہ سے سیکنڈ ہینڈ سیٹوں کی طلب بڑھ گئی ہے۔پاکستان میں 2004میں موبائل فون استعمال کر نے والوں کی تعداد آباد ی کاتقریباً تین فیصد تھی جو کہ اکتوبر 2010تک بڑھ کر آبادی کا ساٹھ فیصد تک ہو گئی ہے ۔اگر پی ٹی اے کے اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان میں موبائل استعمال کرنےوالوں کی تعداد نو کروڑ ساٹھ لا کھ سے بڑھ کر دس کروڑ تک جاپہنچی ہے جو ملک کی آبادی کاتقریباً ساٹھ فیصد ہےhttp://www.dailypak.com/index.php?pag=detail&id=19893
0 Comments
Need Your Precious Comments.