خلافت عثمانیہ کی تباہی جی ہاں یاد کیجیے اس وقت کو جب مسلمانوں کی محافظ ایک خلافت ہوتی تھی جو خالصتان امت کی نہگیباں ہونے کا فریضہ سر انجام دیتی رہی ہے.جس کی گواہی حدیث کے اندر قسطا طانیہ کی فتح کی صورت میں موجود ہے اس کی تباہی کا ذمدار کون کافر ؟؟؟؟؟؟؟؟...یا ہم.؟؟؟؟؟؟...بات طویل ہو جائے .گی ہاتھ معاشرے میں موجود اس طبقے تک بھی پونچھ جائے گا -جو اونچے اونچے تختوں پر بیٹھ کر اپنے ہے مسلمان بھائیوں پر کفر کے فتوے جاری کر کے ان کے قتل عام کو جائز قرار دیتا رہا ہے....کون یقین کرے گا کے حرم کے اندر ترک فوجیوں کو کو کافر نہیں اپنے ہی لوگ مشرک قرار دے کر ذبح کرتے رہے ہیں .مزید رکاوٹ نہیں بنتےآج کے حالت کو دیکھ کر ماضی کے بارے میں سوچے گا ضرور کیوں کے یہ معاملہ وطن کا نہیں امّت کا ہے اور امّت کی مثال اس وقت اس بکری کی طرح ہے جس کا مالک کہیں کھو گیا ہے اور اس وقت وہ درندوں کے درمیان گر چکی ہے جو اسے نوچ نوچ کھا رہے ہیں
http://youtu.be/Ai98rXCUsd0
0 Comments
Need Your Precious Comments.