Flue Solution

فلو یا گلا خراب ہونے کی صورت میں لیموں کا استعمال مفید ہے:ماہرین   
06 جنوری 2011   40 : 22 
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلو یا گلا خراب ہونے کی صورت میں لیموں کا استعمال فائدہ مند ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لیموں میں موجود اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات انسان کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہیں جس سے انسان نزلہ ،کھانسی اور دیگر موسمی اثرات سے محفوظ رہتا ہے۔اس کے ساتھ ہی ساتھ لیموں ایک بہترین اینٹی سیپٹک کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور بہتے ہوئے خون کو روکنے کیلئے لیموں کا رس لگایا جاسکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments