انسان پر اللہ کا کرم ہے کہ اسنے ایسے ایام وزمانے مقرر کئے جن میں بندہ اپنے رب کی عبادت کرکے نیکیوں میں اضافہ کرسکتا ہے اور گنا ہوں سے توبہ کرکے رب کی رحمت کا مستحق بن سکتا ہے , محرم الحرام کا مہینہ بھی انہیں میں سے ایک ہے جسکی دسویں تاریخ کوخاص اہمیت و فضیلت حاصل ہے جسکے اندر روزہ رکھنے سے سال گزشتہ کے صغیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں.زیر نظرمضمون میں اسی یوم عاشوراء کی فضیلت کا مختصر بیان ہے
0 Comments
Need Your Precious Comments.