Sovereign Pakistan

Islam,News,Technology,Free tips and tricks,History,Islamic videos,Pakistan's prosperity, integrity,sovereignty,

Image result for Earn Online 728x90

Sunday, August 25, 2013

Lebanon Se Bhakkar Takk By Talat Hussain



طلعت حسین اور اوریا مقبول صاحب اخر آپ لوگوں کو کیا تکلیف ہے ۔۔۔۔۔ کہ ہر وقت اسلام اسلام کرتے رہتے ہو ۔۔۔ مسلمانوں کیلئے اتحاد کا بیڑہ اٹھایا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔ کبھی شام، کبھی افغانستان، کبھی مصر، کبھی کشمیر، کبھی پاکستان، کبھی عراق اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی نظریہ پاکستان ؟ ۔۔۔۔۔۔ ایسے ایسے لوگوں پر بھی تنقید سے باز نہیں آتے ۔۔۔۔ جس سے آپ کی مقبولیت میں کمی اتی ہے ۔۔۔۔۔۔ یہ جدید دور ہے ۔۔۔۔۔ فرسودہ باتوں کا دور گزر چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
ذرا دیکھو تو سہی ۔۔۔۔ نجم سیٹھی،نذیر ناجی، حسن نثار اور حامد میر وغیرہ بہت اگے نکل نہیں گئے ؟.

مقبولیت اور ریٹنک چاہتے ہو تو جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنا ہوگا ۔۔۔۔۔ اتنی محنت بھی نہیں کرنی پڑےگی ۔۔۔۔۔۔ بس تھوڑا سا ہاں ہیں ہاں ملانا پڑے گا ۔۔۔۔۔. 
نہیں تو ارام سے کسی کونے میں جا کے بیٹھ جاو ۔۔۔۔ ساتھ اللہ اللہ بھی کرو ۔۔۔۔۔ کیوں لوگوں کو خوامخواہ اپنا مخالف بنا لیتے ہو ۔۔۔ پیسہ، علم، عزت، آخر کس چیز کی کمی ہے ۔۔۔۔۔ کہ چھین سے نہیں بیٹھتے اور نہ اوروں کو بیٹھنے دیتے ہو ؟.

لگتا ہے ، ایسا کرنے سے آپ کا ضمیر مطمئن نہیں ہوتا! اپنے ضمیر کو دھوکا نہیں دے سکتے! آخرت میں جواب دہی کا احساس ہے! اللہ سے ڈرتے ہو! پیسے اور جاہ و جلال کی فکر نہیں!

اللہ آپ کو ہمیشہ حق اور صاف بات کرنے کی توفیق نصیب فرماے اور آپ لوگوں کی اس جد و جہد کو قبول فرمائیں (آمین).

دنیا ئے اسلام ایسی ہستیوں پر فخر کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور جب تک ایسے لوگ موجود ہیں، بزدلوں کی سازشیں بے نقاب ہو کر ناکام بنا تے رہیں گے ۔۔۔۔۔ (انشااللہ).

اسلام کا نام دنیا سے کفار اور منافقین کی فریبوں اور سازشوں کی وجہ سے اس لئے نہیں مٹتا ۔۔۔۔۔۔۔ کہ آپ جیسے اللہ کے شیر ہر وقت میں ان کا ہر میدان میں مقابلہ کرتے رہتے ہیں اور کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ (انشااللہ).
(Muhammad Sadiq Khan)

No comments:

Post a Comment

Need Your Precious Comments.

Fashion

Popular Posts

Beauty

Mission of Sovereign Pakistan

SP1947's Major Purpose is To Educate and Inform the People of Pakistan about Realty and Facts. Because its Our Right to Know What is Realty and Truth..So Come and Join Us and Share Sp1947.blogspot.com with your Friends Family and Others.
------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Sp1947.blogspot.com is Providing Daily Urdu Columns, Urdu Articles, Urdu Editorials, Top Events, Investigative Reports, Corruption Stories in Pakistan from Top Pakistani Urdu News Newspapers Like Jang, Express, Nawaiwaqt, Khabrain.
------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Sp1947.blogspot.com Has a Big Collection of Urdu Columns of Famous Pakistani Urdu Columnists Like Columns of Javed Chaudhry, Columns of Hamid Mir, Columns of Talat Hussain, Columns of Dr Abdul Qadeer Khan, Columns of Irfan Siddiqui, Columns of Orya Maqbool Jan, Columns of Abdullah Tariq Sohail, Columns of Hasan Nisar, Columns of Ansar Abbasi, Columns of Abbas Athar, Columns of Rauf Klasra and Other Pakistani Urdu Columns Writers on Burning Issues and Top Events in Recent Pakistani Politics at One Place.
------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Disclaimer
===========
All columns, News, Special Reports, Corruption Stories Published on this Website is Owned and Copy Right by Respective Newspapers and Magazines, We are Publishing all Material Just for Awareness and Information Purpose.

Google+ Badge

Travel

Followers