America nay Pakistan ka Rukh kernay ki Dhamki day di



پاک افغان سرحد پر ایئر ڈیفنس سسٹم کی تنصیب سے آگاہ ہیں

 ، یہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، امریکا کو اس سے کوئی 

خطرہ نہیں۔ محکمہ دفاع پینٹا گون


پینٹا گون کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ پاک افغان

 سرحدی علاقے میں اسلام آباد کی طرف سے فضائی دفاعی 

نظام کی تنصیب کے بارے میں خبروں سے آگاہ ہیں،تنصیب 

پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، امریکا کو اس سے کوئی خطرہ 

نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ امریکا کو یقین ہے کہ نیٹو حملہ جان 

بوجھ کر نہیں کیا گیاتھا جبکہ معلومات سمیت بہتر تعلقات اور 

فوجی تعاون میں اضافہ امریکا اور پاکستان کے مفاد ات میں ہے۔ 

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ چھبیس نومبر کو نیٹو حملے میں 

پاکستانی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت جیسے واقعات دوبارہ ہونے 

سے روکنے کیلئے معلومات کا تبادلہ بڑھانے کو تیار ہیں

Post a Comment

0 Comments