طلاق
Proud to be a Muslim,Pakistani,News,Top Stories,Talk Shows,Best Columns,History of Pakistan,Patriotic Ism,Unity,Integrity of Pakistan.Samiullah Malik London,Javed Chaudhry, Talhat Hussain, Orya Maqbool Jaan,Harron ur Rashed,Urdu columns and articles are compiled from leading Urdu newspapers and magazines.Live News and Sports Channels Like Dunya News,Aaj News,Samaa News,CNN,Waqat News,Geo Super,FM100 Radio.
Tuesday, April 27, 2010
Saturday, April 24, 2010
Wednesday, April 21, 2010
Friday, April 9, 2010
Nalain Pak (saw) Mojza in Chakwal (pak) Exposed By Waqt news
ج کل پاکستان میں چکوال کے گاؤں دھرابی میں بارہ ربی الاول کے دن نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم کی آمد کا خوب چرچا ہے ۔ اس حوالے سے متعدد من گھڑت کہانیاں بھی گردش کر رہی ہیں۔ مدنی چینل نے اس واقعے کی خوب تشہیر کی ہے جبکہ اس کی جھوٹی تصاویر بھی ملک بھر میں پہنچائی جا رہی ہیں ۔ انٹرنیٹ پر بھی اس کی بے شمار ویڈیوز موجود ہیں ۔۔ وقت نیوز نے اس واقعے سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ پیش کی ہے جس میں مقامی افراد کی گواہی ، علماء کی رائے اور حقائق سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ سب بعض افراد کی جانب سے پھیلائی گئی جھوٹی داستان تھی ۔ اس کا مقصد لوگوں کی نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم سے عقیدت و محبت کو استعمال کرکے زیادہ سے زیادہ دولت اکھٹی کرنا تھا۔۔ اور یہ سب خوب زور وشور سے کیا بھی جا رہا ہے۔۔ تمام مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان دھوکے باز افراد کے فراڈ کو بے نقاب کریں تاکہ معصوم مسلمانوں کو ورغلانے اور ان سے رقم بٹورنے کی یہ سازش ناکام بنائی جا سکے۔ |
Subscribe to:
Posts (Atom)







