اسلام میں عورت کا مقام

اسلام میں عورت کا مقام
ویڈیو مادہ کا بیان
    عنوان: اسلام میں عورت کا مقام
    زبان: اردو
    اضافہ کی تاریخ: Jun 01,2010
    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
    مختصر بیان: عورت كو قبل از اسلام انسانیت کے دائرہ سے بالكل خارج قرار ديدیا گیاتھا، یونانیوں میں عورت کا وجود ناپاک اور شیطانی تصور کیا جاتا تھا۔ عورت فقط خدمت اورنفسانی خواہشات کی تکمیل کا ذریعہ تھی۔ رومی لوگ عورت کو روح انسانی سے خالی جانتے تھے وہ اسے قیامت کے دن دوبارہ زندہ کئے جانے کے قابل نہیں سمجھتے تھے۔ساسانی بادشاہوں کے زمانے میں عورت کا شمار اشیاء خرید و فروخت میں ہوتا تھا،زمانہ جاہلیت کے عرب تو بیٹی کی پیدائش کو اپنے لئے موجب ننگ و عار جانتے تھے۔ہندو اور پارسی ،عورت کو ہر خرابی کی جڑ ، فتنہ کی بنیاد اور حقیر ترین چیز شمار کرتے تھے۔ چین کے فلسفی (کونفوشیوس) کا قول ہے عورت حکم و احکام دینے کے قابل نہیں ہے ،عورت کو گھر میں بند رہنا چاہئے تاکہ لوگ اس کے شر سے محفوظ رہیں۔قبل از اسلام جزیرہ نما عرب میں عورت زندہ رہنے کے قابل نہیں سمجھی جاتی تھی۔ بیٹی کی پیدائش ننگ و عار اور فضیحت و شرمساری کا موجب تھی ۔ اسلام نے عورت کو وہ مقام دیا اور ایسی عظمت دی جس کا تصور کسی غیر مسلم معاشرے میں ممکن نہیں ہے عورت کے مقام ومرتبہ کیلئے آپ صلى اللہ علیہ وسلم کا صرف یہی ارشاد کا فی ہے:"دنیا ساری کی ساری متاع ہے اور دنیا کی سب سے بہترین پونجی نیک بیوی ہے "(ابن ماجہ) ویڈیو مذکور میں اسی حقوق سے متعلق تفصیلی بیان ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.
    پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/309846

آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
 اسلام میں عورت کا مقام.flv اسلام میں عورت کا مقام
394.1 MB
 اسلام میں عورت کا مقام.flvمواد کو ڈاون لوڈ کریں:  اسلام میں عورت کا مقام.flv:  اسلام میں عورت کا مقام.flv

by islamhouse.com

Post a Comment

2 Comments

  1. I read the artical and are so happy, with both the artical and vedio but 1 thing I didn't feel good that is the vedio which is unloadable. So Plz convert it till it will be small an every body can download it and get banifit from it.
    Shukran Jazakallah.
    Khuda Hafiz.

    ReplyDelete
  2. Brother you just install Real Player that can help you to download easily

    ReplyDelete

Need Your Precious Comments.