Nalain Pak (saw) Mojza in Chakwal (pak) Exposed By Waqt news


ج کل پاکستان میں چکوال کے گاؤں دھرابی میں بارہ ربی الاول کے دن نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم کی آمد کا خوب چرچا ہے ۔ اس حوالے سے متعدد من گھڑت کہانیاں بھی گردش کر رہی ہیں۔ مدنی چینل نے اس واقعے کی خوب تشہیر کی ہے جبکہ اس کی جھوٹی تصاویر بھی ملک بھر میں پہنچائی جا رہی ہیں ۔ انٹرنیٹ پر بھی اس کی بے شمار ویڈیوز موجود ہیں ۔۔ وقت نیوز نے اس واقعے سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ پیش کی ہے جس میں مقامی افراد کی گواہی ، علماء کی رائے اور حقائق سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ سب بعض افراد کی جانب سے پھیلائی گئی جھوٹی داستان تھی ۔ اس کا مقصد لوگوں کی نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم سے عقیدت و محبت کو استعمال کرکے زیادہ سے زیادہ دولت اکھٹی کرنا تھا۔۔ اور یہ سب خوب زور وشور سے کیا بھی جا رہا ہے۔۔
تمام مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان دھوکے باز افراد کے فراڈ کو بے نقاب کریں تاکہ معصوم مسلمانوں کو ورغلانے اور ان سے رقم بٹورنے کی یہ سازش ناکام بنائی جا سکے۔





Post a Comment

0 Comments