ڈاکٹرعافیہ صد یقی کیس کی سماعت مکمل

نیویارک: امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صد یقی کیس کی سماعت مکمل ہو گئی ہے . عافیہ صدیقی کو اٹھارہ جولائی دوہزار آٹھ کو افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وکلا استغاثہ نے ڈاکٹر عافیہ صد یقی کے خلاف آخری دلائل مکمل کر لئے ہیں جس کے بعد کیس فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے ۔ عافیہ پر امریکی فوجیوں پر رائفل سے حملہ کرنے کا الزام ہے جبکہ عافیہ صد یقی نے تمام الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments