ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں

ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں
مقالات مادہ کا بیان
    عنوان: ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں
    زبان: اردو
    اضافہ کی تاریخ: Feb 29,2008
    آئٹم کے ساتھ منسلک : 2
    مختصر بیان: ماہ صفرہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جو ماہ محرم کے بعد آتا ہے . دورجاہلیت میں لوگ اس مہینے سے نحوست وبدشگونی لیتے تھے اسلام نے آکراس فاسد اعتقاد کا خاتمہ کیا اوریہ تعلیم دی کہ اسلام میں کسی بھی مہینہ یا دن کو منحوس سمجھنا جائز نہیں ,نہ ہی یہ ایام اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر رکھتے ہیں ,اورنہ ہی انکا کسی کی وفات سے کوئی تعلق ہے, زیرنظرمقالہ میں ماہ صفر سے متعلق انھیں بدعات ونحوست کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے جس میں موجودہ دور کے بہت سارے مسلمان مبتلا ہیں.
    پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/77449
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں.pdfماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں
543 KB
ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں.pdfمواد کو ڈاون لوڈ کریں: ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں.pdf
2.
ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں.docماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں
648 KB
ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں.docمواد کو ڈاون لوڈ کریں: ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں.doc
مشترک لنک
    مقالات ماہ صفر کے مسائل ( متعلقات ) - ( اردو )
    مقالات ماہ صفر منحوس نہیں ہے ( متعلقات ) - ( اردو )

by islamhouse.com

Post a Comment

0 Comments